اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامي جمہوريہ ايران كے جوہري توانائي ادارے كے سربراہ نے اپنے فرانسيسي ہم منصب كيساتھ ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خيال كيا گيا.
ايران كے جوہري توانائي ادارے كے سربراہ 'علي اكبر صالحي' نے گزشتہ دنوں آسٹريا كے دارالحكومت ويانا ميں جوہري سلامتي كے موضوع پر ہونے والي بين الاقوامي كانفرنس كے موقع پر فرانس كے اٹامك انرجي كميشن كے سربراہ 'دنيل ورواردہ' كي ملاقات اور اہم امور كا جائزہ ليا گيا.
اس اجلاس كے دوران فريقين نے ايران اور فرانس كے درميان مشتركہ تعاون پر تبادلہ خيال كيا.
علي اكبر صالحي نے ايك اعلي سطحي وفد كي قيادت ميں گزشتہ اتوار كے روز بين الاقوامي توانائي ايجنسي كے جوہري سلامتي وزراء كے سربراہي اجلاس ميں شركت كيلئے آسٹريا كے دارالحكومت ويانا كا دورہ كيا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲